استعفوں کے آپشن پر عمل ہو گا،مقدمہ درج کرانیوالا گورنر کے پاس آتا جاتا ہے: رانا تنویرOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 ہم کسی کو غدار قرار دینے کے لیے نہیں بیٹھے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو