‘چیئرمین نیب کے معاملے کا کھرا وزیراعظم آفس جاتا ہے’May 29, 2019ویب ڈیسک0 ندیم ملک نے سوال اٹھایا کہ آڈیو ویڈیو لیک ہونے پر چیئرمین نیب کا احتساب کون کرے گا؟ اور معاملہ کیسے حل ہوگا؟