مر کے بھی چین نہ پایا۔۔۔ اداکار عابدعلی کی بیٹی نے سوتیلی والدہ پر الزام لگادیاSeptember 6, 2019ویب ڈیسک0 رابعہ نورین نے ہدایات دی ہیں کہ وہ اور ان کی بہنیں اپنے ہی والد کی تدفین میں شرکت کے لیے ان کے گھر نہ آئیں۔