رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیوکپور بھی چل بسےFebruary 9, 2021ویب ڈیسک0 راج کپور کے صاحبزادے اور رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیو کپور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔