صدر ٹرمپ کو کلین چٹ نہیں دی، مولرJuly 24, 2019ویب ڈیسک0 امریکی صدر جان چھوٹ جانے سے متعلق جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں جب کہ ٹرمپ پر تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام بھی برقرار ہے