ممتاز صحافی و کالم نگار رؤف طاہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیJanuary 4, 2021ویب ڈیسک0 ملک کے ممتاز صحافی و کالم نگار کا صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔