وزارت مذہبی امور نے محرم الحرام کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیاSeptember 4, 2019فیضان خان0 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس ہواہے۔