سی سی پی او لاہور کی ذاتی گاڑی میں ڈیوٹی چیکنگ، اپنا چالان کرالیاSeptember 9, 2020ویب ڈیسک0 سی سی پی او لاہور نے ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے پر وارڈن کو تعریفی سند اور نقد انعام کا اعلان کیا۔