صدر مملکت نے ذاتی اخراجات سے متعلق قوم کو بتادیاFebruary 6, 2021ویب ڈیسک0 ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ذاتی مہمانوں کے اخراجات خود اٹھاتا ہوں۔ اپنے گھر کے اخراجات پہلے بھی خود اٹھاتا تھا آج بھی خود اٹھاتا ہوں