پابندی این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں لگائی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہو گی۔
ہم نے آٹھویں سے دسویں جماعت میں سیرت نبیﷺ کا مضمون رکھا ہے، وزیر اعظم
حکمرانوں کو یہ فکر ہے کہ پاکستان کے دینی مدارس میں جو علم دیا جاتا ہے وہ طلبہ قومی دہرے سے باہر رہتے ہیں، جے یو آئی سربراہ
مفتی محمد نعیم نے یہ بات وفاقی وزراء علی زیدی اور پیر نورالحق قادری کے مدرسہ کے دورہ کے بعد ہم نیوز کے اینکر ثمر عباس سے گفتگو میں کی ہے ۔
آرمی چیف نے امتیازی حیثیت حاصل کرنے والے طلبہ،والدین اوراساتذہ کوانعامات بھی دییے




