علامات سے نہیں وجوہات سے نمٹنے کی ضرورت ہے،ملیحہ لودھیMarch 30, 2019ویب ڈیسک0 غاصبانہ تسلط اور مقبوضہ علاقوں کی حق خودارادیت کے انکار سے جنم لینے والی صورتحال پر بھی توجہ دینی چاہیے۔