سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ کی جانب سے یہ قدم ممکنہ طور پر دہشت گردی کے حملوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔
بھارت کے دہشت گرد گروپوں کی سر پرستی کے واضح ثبوت ہیں
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا، اپیل میں مؤقف
پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے
ایک ملک میں حملے کی منصوبہ بندی ہوئی اور دوسرے ملک میں دہشت گردوں کو تربیت فراہم کی گئی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے دہشت گردی کرا رہا ہے۔
نامعلوم دہشت گرد چھاپے سے قبل روپوش ہوگئے جنہوں نے زیر تعمیر مکان میں بڑی مقدار میں بارودی مواد چھپا رکھا تھا
ملک دشمن عناصر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، قاسم خان سوری
اقوام متحدہ نے2006 میں حکمت عملی بنائی تھی جس کا مقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا تھا لیکن اس کا اطلاق صرف القاعدہ ، داعش اور ان سے وابستہ افراد اور تنظیموں پر کیا گیا
پاکستان کا پانچ رکنی وفد وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر کی قیادت اجلاس میں شرکت کرے گا
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزادی رائے سے انکار نہیں ہے تاہم اس کی کچھ حدود و قیود کا ہونا بھی ضروری ہے۔
ڈیوڈ روز نے کہا کہ مجھے نسل پرست کہا ہے تو ثابت بھی کرنا پڑے گا۔
میزبان عامر ضیا نے کہا کہ ہندو انتہا پسند صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں کھیل کے نئے اصول وضح کرنے کے لیے کوشاں ہے۔














