داسو دہشت گردی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیاNovember 11, 2022ویب ڈیسک0 مجرمان کو 13 مرتبہ سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔