بانی ایم کیو ایم کی سخت پابندیوں کے ساتھ ضمانت منظورOctober 10, 2019ویب ڈیسک0 بانی ایم کیو ایم آج لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں کے جوابات نہیں دیے جس پر انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔