دھماکوں کے لیے بارودی ڈیوائسز کا استعمال کیا گیا، اسرئیلی پولیس
پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا
روسی فوج کا دارالحکومت کیف کے مضافات میں اہم اسٹرٹیجک علاقے پر قبضہ
ایک دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب اور دوسرا پارلیمانی عمارت کے قریب ہوا
دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی ہیں، روسی خبر رساں ایجنسی
رات بارہ بج کر 52 منٹ پر دو دھماکے ہوئے
عالمی برادری افغانستان میں جلد از جلد استحکام کی خواہش مند
10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔
جموں میں واقع بھارتی فضائیہ کی ایک بیس پر ڈرون کے ذریعے دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا جس میں دو اہلکار زخمی ہو گئے اورعمارت کی چھت تباہ ہو گئی۔
دھماکے کے وقت ائرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اسلحہ ڈپو میں تیکنیکی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
خوفناک دھماکہ بیروت کو گھٹنوں پر لے آیا جس سے بلند و بالا عمارتیں کھنڈر اور ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں
دھماکے بندرگاہ پر برسوں سے ذخیرہ اسلحے کے گودام میں ہوئے ہیں، لبانی سیکورٹی چیف
میں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی نہیں دیکھی ہے، گورنر بیروت ذرائع ابلاغ کے سامنے رو پڑے













