فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔
گورنر ہاؤس جیسی جگہوں کو محفوظ کرنا چاہیے، عمر سرفراز چیمہ
تقریباً 80 ڈاکوؤں نے اجتماعی طور پر ایک سپر اسٹور پر دھاوا بولا اور لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔
25ویں آئینی ترمیم کا استعمال ملک وقوم کےمفاد میں نہیں، مائیک پنس
سب افراد نے کیپیٹل ہل میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد استعفیٰ دیا
امریکہ کی پارلیمنٹ آج اس وقت کی دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بولا
ہنگامہ آرائی کے وقت امریکی نائب صدرمائیک پنس کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا
بہت ہوگیا ڈونلڈ ٹرمپ اب مجھے ساتھ شامل نہ سمجھیں, سینیٹر لنزسے گراہم
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مولوی صاحبان اور پولیس چند قدموں پر کھڑے تھے لیکن لڑائی نہیں ہوئی، سربراہ ق لیگ
گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس









