کراچی: دھابیجی، پائپ لائن پھٹنے سے شہر کو پانی کی فراہمی متاثرSeptember 23, 2020ویب ڈیسک0 پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے کراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور کونگی کے علاقوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہو گی، ایم ڈی واٹر بورڈ