وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے صدر جنرل اسمبلی کو دورہ پاکستان کی دعوتSeptember 27, 2019ویب ڈیسک0 وزیر خارجہ نے صدر جنرل اسمبلی کو ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے کیے گئے حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔