پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخApril 27, 2019شیراز حسنات0 سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو آگاہ کیا ہے کہ حالات بہتر نہیں، سیریز نہیں کھیل سکتے۔