امریکی نمائندہ برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی اسلام آباد آمدAugust 1, 2019طارق ملک0 سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد آمد کے فورا بعد وزارت خارجہ پہنچ گئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات ہوئی۔