دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 12 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں.
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 11 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 10 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
افغانستان اور پاکستان جیسے ممالک میں ہر دس لاکھ لوگوں کے لئے دس کے لگ بھگ وینٹیلیٹر ہیں
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 9 لاکھ 44 ہزار 595 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 9 لاکھ 16 ہزار 205 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 8 لاکھ 74 ہزار سے زائد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ پچانوے ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکا میں آٹھ لاکھ 66ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 48ہزار سے بڑھ گئی ہے
برطانیہ کے سردخانوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور میتوں کو محفوظ کرنے کےلیے برمنگھم کی جامع مسجد کے پارکنگ ایریا میں سردخانہ قائم کردیا گیا ہے
امریکہ میں کورونا کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے
کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔










