امریکہ میں کورونا وائرس سے 54 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
پہلے 50 لاکھ کیسز 185 دن رپورٹ ہوئے جبکہ آخری 50 لاکھ کیسز صرف 18 دنوں میں سامنے آئے
امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 39 لاکھ 61 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 81 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنے والوں کو روزانہ ہی ہیکرز کے حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیے
معاشی ابتری، ماحولیاتی مسائل اور مہنگائی، بھوک و افلاس میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ24گھنٹوں کے دوران500 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار895 افراد متاثرہیں
بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69 ہزار سے زائد ہے اور وہاں21 ہزار 144 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 51 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 43 لاکھ 41 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعد 41 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 665 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔












