کورونا سے متاثر 2 کروڑ 25 لاکھ82 ہزار 580افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 38 ہزار 300 رہ گئی ہے
کورونا سے متاثر 2 کروڑ 23 لاکھ 36 ہزار 284 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ ایک ہزار 819رہ گئی ہے
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ ایک ہزار348 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
کورونا سے متاثرہ2کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد72لاکھ8ہزار604 رہ گئی ہے
دنیا میں اب تک ایک کروڑ81 لاکھ86 لاکھ61ہزار33صحتیاب ہوچکے ہیں اوراس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 69 لاکھ32ہزار642 ہے
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکہ کا پہلا نمبر ہے جہاں 62 لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
دنیا میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 68 لاکھ 13ہزار466 ہے
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہو گئی ہے
یوسین بولٹ نے 34 ویں سالگرہ کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں ایس او پیز کو نظرانداز کردیا تھا۔
بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 30لاکھ 49 ہزار سے زائد ہے
ایک کروڑ 57 لاکھ سے زائد مریض شفایاب ہوئے۔
امریکہ اس وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں57لاکھ 931 افراد متاثر اور ایک لاکھ 76 ہزار 337 ہلاک ہوئے
وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے جہاں 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 716 ہو گئی ہے
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 25 لاکھ89 ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد 50 ہزار 84 ہے











