پسند کی شادی: لڑکے والوں کا لڑکی کے گھر پر حملہ، متعدد افراد زخمیJune 10, 2020ویب ڈیسک0 حملہ آوروں نے کلہاڑیوں، ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے