بلتستان:ضلع گانچھے کی وادی ہوشے، خوبصورتی میں اپنی مثال آپApril 18, 2019محمد علی انجم0 جنت نظیر وادی، پرفضا مقام، بہتا پانی، پہاڑ اور ان پر چاندی جیسی برف،بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہوشے، خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔