خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی ، عوام انتظامیہ سے تعاون کریں ، ڈپٹی کمشنر
تمام غیر قانونی وائیفائی ڈیوائس اور غیر رجسٹرڈ سم بند کرنے کا حکم بھی جاری
پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی، ڈی سی راولپنڈی
لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں پابندی کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا
عوام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ
کچھ افراد الیکشن کمیشن ، دیگر اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں ، ترجمان
الیکشن کےدوران سیکیورٹی خدشات اورخطرات کی اطلاعات ہیں، محکمہ داخلہ
دفعہ 144 کی پابندی کااطلاق 45 روز تک رہے گا۔
ماحولیاتی آلودگی اوراسموگ سےبچاؤکیلئےعوام تعاون کر یں،ڈی سی اسلام آباد
پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی
شہر میں ہر قسم کی وال چاکنگ، انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تمام قسم کی مجالس، جلسے، جلوسوں پر پابندی ہو گی۔
دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
ہر قسم کے جلسے جلوسوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی













