ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی دھمکیوں اور اشتعال انگیز بیانات کا مقصد انتہا پسند عناصر کو خوش کرنا ہے۔
اشرف غنی کے حالیہ ٹوئٹس پاکستان کے اندرونی معاملات میں براہ راست مداخلت کے مترادف ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں کوئی ایسا بنیادی حق نہیں جس کی پامالی نہ ہوئی ہو، وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس
امریکہ و بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کو بھی پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔
قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو شدید تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
“کافی ٹائم “بین الاقوامی میڈیا سے رابطے کی پہلی بیٹھک آج وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستان میں بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
بھارتی وزیر خارجہ کے جھوٹے دعوے بی جی پی حکومت کی پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل
دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے سفارتکاروں کو حراساں کرنے کے واقعات کی فوری تحقیقات کرے۔
وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے سے میرے پاکستانیوں کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو میں معذرت خواں ہوں
ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان اور جاپان کی شراکت داری کامیابی سے اپنے سفر پر گامزن ہے۔ جاپان پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی میں کردار ادا کرتا رہا ہے۔
‘بھارت نے 2017 میں 1970 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔‘
دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت کی جانب سے احتجاجاً قونصلیٹ جنرل کی بندش قابل افسوس ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت خطے میں امن و امان کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔
ڈی جی ساؤتھ ایشا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی سفیر کو طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔











