پنجاب: دفاتر میں عملے کو 50 فیصد کرنے کے احکامات جاریNovember 23, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عملے کو آدھا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے