چونیاں کیس :فرانزک سائنس ایجنسی نے پنجاب حکومت سے 10کروڑ روپے مانگ لیےSeptember 26, 2019شیراز حسنات0 پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کےذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اس کیس میں 1200 افراد کا ڈی این اے کروانا چاہتی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں ڈی این اے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔