اسرائیلی بمباری کیخلاف برطانوی عوام کی کامیاب دستخطی مہمMay 17, 2021ویب ڈیسک0 برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر اسرائیل پہ پابندیاں لگانے کے لیے دائر پٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے ہیں۔