ذاتی اور تعلیمی اسناد کی فی دستاویز کی تصدیق 3 ہزار روپے میں ہو گی
190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے فیملی ممبر اکاؤنٹ ہولڈر کی تحریری ہدایت پر پاکستان منتقل ہوئے، دستاویزات
ہم نیوز نے وزارت قانون کی اہم ترین دستاویزات حاصل کر لی
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بائیو میٹرک لینے اور دستاویزات جمع کرانے جیسی سہولیات آن لائن متعارف کرا دی، طارق ملک
شہباز شریف نے بیویوں نصرت شہباز اور تہمینہ درانی کے اثاثے بھی ڈکلیئر کر دیئے۔
برطانوی سفارتخانےکا عملہ اہم ترین حساس دستاویزات فرش پہ پھینک کر چلا گیا، انکوائری شروع کردی گئی
تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔
نیب دستاویزات کے مطابق شہباز فیملی کی 4 بے نامی کمپنیاں جبکہ تین بے نامی دار ہیں۔
اسامہ بن لادن اپنی قبرمیں جنگ کے نتائج پر یہ سوچ کر ہنس رہا ہوگا کہ ہم نے اس جنگ پر کتنا پیسہ خرچ کرڈالا، ریٹائرڈ امریکی نیوی افسر
10 سال سے کنٹریکٹ پر نوکری کرنے والے سینٹری ورکرز نے بھی مذکورہ بالا آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
ٹھیکہ حاصل کرتے وقت کمپنی پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے ریکارڈ کے مطابق بلیک لسٹ بھی نہیں تھی۔
ایف بی آر اور کسٹمز کی مشترکہ ٹیمیںدستاویزات کی جانچ پڑتال کا آغاز یکم ستمبر سے کریں گی۔ شبر زیدی
ڈیسک پاکستانیوں کو پاسپورٹ و شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بناتی ہے اور نائیکاپ سمیت دیگر اہم دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرتی ہے۔پاکستانی قونصل جنرل
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دوست اور بھارتی تاجر انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کا راز خود فرانسیسی اخبار نے فاش کردیا ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق شریف فیملی کا پیسہ غیر قانونی منی ایکسچینج کے ذریعے منتقل ہوا۔














