علیم خان کو 100 روز بعد رہائی کا پروانہ مل گیاMay 15, 2019دانش منیر0 جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔