حج درخواستیں 25 فروری سے چھ مارچ تک وصول کی جائیں گیFebruary 12, 2019فیضان خان0 وفاقی حکومت کی اعلان کردہ حج پالیسی کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں کی قرعہ اندازی آٹھ مارچ 2019 کو ہوگی۔