پاکستان میں سکھ مذہب سمیت ہر اقلیت کی عبادت گاہیں محفوظSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان نے سکھ برادری کا گردوارہ دربار صاحب تک فعال رسائی کا خواب پورا کر دکھایا ہے۔ 2019ء، میں باباگرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے۔