963 ارب تک ٹیکس وصول کر لیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آرOctober 1, 2019جاوید سومرو0 اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکس اہداف میں 111 ارب کی کمی ہوگی۔