پولیس نے نشوا مقدمہ سے دارالصحت کے مالک کا نام نکال دیاMay 27, 2019ساجد اعوان0 نشوا کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کے مالک عامر چشتی اورعلی فرحان سمیت دیگر کا نام نکال کر آغا معیز اور ثوبیہ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔