یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیاMarch 15, 2022ویب ڈیسک0 شہریوں کی بڑی تعداد جلتی ہوئی رہائشی عمارت میں پھنس کر رہ گئی ہے جنہیں ریسکیو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکام