کراچی میں ٹیسٹ: شہریوں و طلبہ کا داخلہ مخصوص انکلوژرز میں مفت ہوگاDecember 18, 2019ویب ڈیسک0 طلبہ و طالبات اپنے تعلیمی اداروں کے شناختی کارڈز دکھاکر ماجد خان اور ظہیر عباس انکلوژرز میں داخل ہوسکیں گے۔