اسکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی کے لیے چار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
دورانِ ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پر کارروائی کی جائے گی، صوبائی محکمہ صحت
خیبرپختونخوا کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے تھے
پابندی کا مقصد گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
مہینہ قبل ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو میں گالیاں بھی سنی جا سکتی ہیں، پولیس
آگ لگانے میں ملوث 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی
جے یوآئی ف کو 19نشستوں پر برتری حاصل،تحریک انصاف 15نشستوں پر آگے
گھرداری کے ساتھ ساتھ علاقے کی خواتین کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم
مسلح افراد حملے کے بعد فرار ہو گئے، پولیس
600 سی سی سے 4000 سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن ایک روپے کر دی گئی ہے۔
خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
بارشوں کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بار ش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔
صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان، وزیر صحت شہرام ترکئی اورصوبائی وزیر ریونیو شکیل خان کو عہدوں سے سبکدوش کردیا گیا۔














