مریضوں کا تعلق پشاور، اورکزئی اور نوشہرہ سے ہے
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے 958 گھروں کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
نوجوانوں کے روزگار کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں
میں نےپہلے بھی رانا ثنااللہ کو کہا تھا کہ اس روڈ سے آکر دکھا وں گا، جب ڈی چوک پہنچا تو وہ چھپ گئے تھے،علی امین گنڈاپور
صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس حکام
صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی
حسن اقبال تعلیم پر ویسے تو طویل لیکچر دیتے ہیں مگر اب قوم کو اعلی تعلیم سے محروم کرنے پر تلے ہیں،مزمل اسلم
صدر مملکت نے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی
سکول سربراہان اور اساتذہ کو چھٹیوں میں بھی حاضر رہنے کی ہدایت
تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
ایف آئی آر پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں درج کی گئی تھی
خیبر پختونخوا حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کر دی
شہباز شریف کو حالیہ طوفانی بارشوں و برف باری کے نتیجے میں نقصانات اور جاری امداد و بحالی کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی کابینہ کیلئے نام فائنل کر لیے۔














