دوسرے مرحلے کی پولنگ 31 مارچ کو ہو گی۔
بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، اپر دیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
فرائض میں کوتاہی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، ڈی پی او
حزب اختلاف کی مخالفت کے باوجود قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت کوئی حکم نہیں دے گی، عدالت
بد امنی، ہنگاموں اور قتل کے واقعات کے بعد الیکشن ملتوی کر دیے گئے تھے۔
زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی
سیاح 1700 پر کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی اطلاع دے سکتے ہیں، حکام خیبر پختونخوا
مڈل آرڈر بلےباز کی شادی کی تقریب خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہوئی
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے آتے ہی سخت سردی کے باوجود لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
خلاف وزری کرنے والا اسکول توہین عدالت کا مرتکب ہوگا, پشاور ہائیکورٹ
زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
پی ٹی آئی نہیں ہو گی تو کوئی قومی پارٹی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر اطلاعات
اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا












