مبینہ حملہ آور پارکنگ ایریا سے پیدل مسجد تک پہنچا
عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا
محکمہ ریلیف خیبرپختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جو ضروری قرار دیئے گئے محکموں پر لاگو نہیں ہو گا۔
ملک بھر پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔
کراچی میں سارا دن گرمی اور حبس کا راج رہا اور پارہ 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا
حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
بیرونی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا جبکہ بہتر معاشی صورت حال کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے، عمران خان






