خیبرپختونخوا میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 1284ہوگئی، محکمہ صحت
سرکاری دفاتر کے غیر ضروری اسٹاف اور بیمار ملازمین کو گھر سے کام کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
شیر جوان ہائبرڈ حکومت کے خطرات سے آگاہ کرنے کی تحریک ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن
نظریاتی کارکن ہوں اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سابق سینئر صوبائی وزیر کے پی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
پیشہ ور بھکاری نے ایک لاکھ روپے اپنی چپل میں چھپائے ہوئے تھے، صوبائی محکمہ سوشل ویلفیئر
قبائلی علاقوں کی15 فیصد آبادی سڑکوں اور 30 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے
وفاق نے 72 ارب روپے میں سے صرف 37 ارب اور خیبرپختونخوا حکومت نے 11میں سے ایک ارب روپے جاری کیے
دونوں چچا زاد بھائیوں کی عمریں اٹھ اور دس سال تھی جن کی لاشیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالی اور انہیں ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جس اسکول سے کورونا کیس سامنے آئیگا اسے 5 دن کیلئے بند کر دیا جائے گا، وزیر تعلیم اکبر ایوب
پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں پر چھ بارڈر مارکیٹوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ
شادی ہالز کھولنے سے پہلے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے۔
تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے
عمارات کے نقشہ جات میں غفلت کے مرتکب پائے جانے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، کامران بنگش














