بھارتی فوج: ایسا دعویٰ کردیا جسے بھارتی بھی ماننے پر آمادہ نہیںMay 1, 2019ویب ڈیسک0 دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی ایک کوہ پیما ٹیم کو ہمالیہ میں مکالو بیس کیمپ کے علاقے میں برف پر ’تصوراتی و خیالی وحشی انسان‘ کے قدموں کے نقوش ملے ہیں۔