بلاول ایک ارب 60 کروڑ، آصف زرداری 71، اسد قیصر 8 کروڑ کا مالکJune 15, 2022ویب ڈیسک0 مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔