اسلام آباد گولڑہ موڑ، پلازے میں خوفناک آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا نقصانMay 23, 2024ویب ڈیسک0 فائر بریگیڈ عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا، متعدد دکانیں جل گئیں