مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔
حج کرنیوالوں کو رومنگ انٹرنیٹ پیکجز کے ساتھ مفت موبائل سم کارڈ تقسیم کئے جائیں گے ، انیق احمد
آئی ٹی ٹیسٹ میں رہ جانے والوں کیلئے 14 اگست کو بڑی خوشخبری کا اعلان کروں گا، گورنر سندھ
مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 10 ہزار فالوررز کی ضرورت ہے۔
55 سالہ قیدی اکبر نے عدالت میں رحم کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔
وزیر اعظم عمران خان کراچی آ کر گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
اعلان کے بعد سرکاری اداروں کے ہزاروں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی ہے۔
ٹیکس مسائل سے متعلق وزارت خزانہ نے اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اپنے مداحوں کو خوشخبری دینے جا رہے…
گزشتہ ماہ ترسیلات زر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تک پہنچیں، عمران خان
حکومت کی نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دوسال کے لئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی
ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے ملک کے کمزور طبقے کے لیے بجٹ میں 192 ارب روپے رکھے ہیں۔
بحری بیڑے میں شامل ہونے والے نئے جہاز کو ’بولان‘ کا نام دیا گیا ہے۔














