امن و امان حوالے سے حالات اچھے نہیں بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پی ٹی آئی جب صوبے پر توجہ نہیں دے گی تو وفاق کیا کرے، رہنما پی پی پی
ہماری کوشش ہے کہ اسمبلیاں چلیں اور پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے، سینئر رہنما پیپلز پارٹی
بانی پی ٹی آئی ، عارف علوی آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور میں حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کرنےکا اعلان کیا تھا
ن لیگ کو وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ دینگے لیکن وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لیں گے ، خورشید شاہ
بلاول بھٹو وزیر اعظم کے امیدوار ، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے
جس دن احسن اقبال نے بیان دیا چینی 200تک پہنچ گئی، رہنما پیپلز پارٹی
مہنگائی روکنے کیلئے 5 کروڑ ملازمین کی تنخواہ 50 ہزار کی جائے، خورشید شاہ
مجھے شک ہے شاید بیماری کی وجہ سے نواز شریف نہ آئیں،سابق وفاقی وزیر
سیاستدان ہو اوراس کیساتھ اکانومسٹ بھی ہو تو یہ بہتر ہو گا، وفاقی وزیر
سیاست دانوں کی آپس میں ملاقاتیں ہیں ہوتی رہتی ہیں۔
خورشید شاہ کے گھر کے بجلی بل میں 2 لاکھ 74 کے فیول چارجز شامل
عارف نقوی کا معاملہ نیا نہیں لیکن یہ برطانیہ سے ہوکر اب امریکہ پہنچا ہے،
سیاست دان بننے کے لئے آپ کو گاندھی چرچل بھٹو بننا پڑے گا، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل









