اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر44.64 فیصدکااضافہ ہوا
کینولا کے تیل کا معیار عام سرسوں کی نسبت بہت اچھا ہے
پاکستان پام آئل کی 90 فیصد درآمد انڈونیشیا اور10فیصد ملائیشیا سے کرتا ہے
ایک سال کے دوران گھی، خوردنی تیل، دالیں، سبزیاں، پھل اور آٹا مہنگے ہوئے ہیں، بجلی کی قیمت میں 47.87 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے انکوائری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کا بعد کیا گیا ہے۔
عام افراد 8171 پر ایس ایم ایس کر کے احساس ریلیف کے لیے رجسٹر ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کا تقریب سے خطاب
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
مارکیٹ میں گھی اور خوردنی تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔






