خیبرپختون خوا:چھ سال کے دوران 13خواجہ سرا قتلSeptember 24, 2019زیشان انور0 سن 2013سے 2018 کے دوران 13 خواجہ سراء قتل ہوئے،چھ سال کے دوران 12 واقعات میں 19 ملزمان کو خواجہ سراؤں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔